نوازشریف اور مریم نواز 28 نومبر کو ہانگ کانگ جائیں گے
اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف 28 نومبر کو ہانگ کانگ کا سرکاری دورہ کریں گی، جہاں وہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی سالانہ تقریب میں شرکت کریںگی ، وزیراعلیٰ کو تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے دورہ…