خیبرپختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ حکومتی حمایت یافتہ ہوگا، کامران مرتضیٰ
خیبرپختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے معاملے پر نئی سیاسی صف بندی کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے کا اگلا وزیراعلیٰ وفاقی حکومت کی حمایت سے منتخب ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق…