بلوچستان حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے، میر سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحافیوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور انہیں رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، جبکہ اخبارات کو سرکاری اشتہارات کا اجرا میڈیا ورکرز کی تنخواہوں کی باقاعدہ ادائیگی سے…