بلوچستان میں ٹرین سروس پھر معطل، جعفر ایکسپریس بھی روک دی گئی
کوئٹہ: بلوچستان میں ریلوے سروس ایک بار پھر عارضی طور پر معطل ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی آج اپنی منزل کی جانب روانہ نہیں ہوسکی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی…