اسلام آباد: ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے 28 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان
اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستے عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق یہ پابندیاں 26 نومبر سے 28 نومبر 2026 کی رات 12 بج کر 30 منٹ تک برقرار رہیں گی۔
ٹریفک…