ایران نے جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے امریکا کو سات شرائط پر مشتمل تجاویز بھجوا دیں
تہران: ایران نے جوہری تنازع کے حل اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے اپنی تجاویز قطر کے ذریعے واشنگٹن بھجوا دی ہیں، تاہم تہران نے بات چیت آگے بڑھانے کے لیے سات شرائط پوری کرنے پر زور دیا ہے۔
ایک ایرانی عہدیدار کے مطابق امریکا اس…