ایران سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، دیرپا امن کی امید پیدا ہوگئی: محسن نقوی
اسلام آباد- پاکستان اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس سے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور دیرپا امن کی راہ ہموار ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران میں ہونے…