سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بھرتیوں کا نیا نظام متعارف
کراچی- سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بھرتیوں کے نظام کو نئے ضوابط کے تحت لانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، صوبائی حکومت نے سندھ تعلیمی بورڈز ریکروٹمنٹ رولز 2026 تمام تعلیمی بورڈز میں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم فیصلے وزیر جامعات و بورڈز محمد…