کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا
کراچی: کراچی میں قائم فرانس کے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے، جس کے بعد قونصل خانے کی سرگرمیاں بھی ختم ہوگئی ہیں۔
فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے بندش کا اعلان کرتے ہوئے کراچی کے لیے الوداعی پیغام جاری کیا گیا۔ قونصل خانے…