فیک نیوز گولی کی مانند ہے، چلنے کے بعد واپس نہیں آتی، اعظم نذیر تارڑ
ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور فیک نیوز کے تیزی سے پھیلاؤ نے افراد کی عزت، وقار اور ساکھ کو متاثر کرنے کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی خبر چند سیکنڈ میں دنیا بھر میں پھیل سکتی ہے…