ریفرنڈم بلوچستان اور خیبرپختونخوا نہیں سندھ و پنجاب کا مسئلہ ہے، گورنر خیبر پختونخوا
پشاور:
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ریفرنڈم بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا نہیں سندھ اور پنجاب کا مسئلہ ہے۔
وہ گزشتہ روز سولر اور ای بائیک نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات چیت اور تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ گورنر…