پاکستان موسمیاتی آفات سے نمٹنے میں عالمی رہنما بن سکتا ہے، صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قدرتی آفات کے خطرات کم کرنے کے لیے علاقائی تعاون، عالمی اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب آفات کے بعد امدادی کارروائیوں کے بجائے ان سے نمٹنے کی پیشگی تیاری کو ترجیح دینا…