اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ، غزہ اور او آئی سی اجلاس پر اہم گفتگو
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو کے دوران غزہ اور فلسطین کی صورتحال بھی زیر بحث آئی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے متعلقہ امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…