گلوکار محسن رضا خان عرف بنی انتقال کرگئے
کراچی: معروف گلوکار محسن رضا خان عرف بنی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
کراچی میں ان کے ایک دوست ڈاکٹرشفاقت علی کے مطابق مرحوم محسن رضا خان کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔
ان کا کہنا ہے کہ محسن رضا خان کا انتقال آج صبح فجر سے پہلے…