بلوچستان میں کاروبار اور تجارت کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کریں گے، جام کمال خان
کوئٹہ: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے بلوچستان کی کاروباری برادری کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وفاقی حکومت صوبے میں تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کی راہ میں حائل تمام مسائل حل کرے گی۔
انہوں نے یہ یقین دہانی کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ…