کردگاپ میں آبادیوں پر گولہ باری اور املاک جلانے کے واقعات تشویشناک ہیں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تحصیل کردگاپ کے مختلف علاقوں میں گولہ باری، عوامی املاک کو نذرِ آتش کرنے اور مقامی آبادی کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا…