بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں سکیورٹی فورسز کی دو انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران 17 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یکم نومبر کو بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت…