مولانا ہدایت الرحمان بلوچ بلوچستان کابینہ میں شامل، نوابزادہ زرین مگسی نے بھی وزارت کا حلف اٹھا لیا
بلوچستان کی صوبائی کابینہ میں توسیع کے بعد جماعت اسلامی بھی صوبائی حکومت کا حصہ بن گئی، جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سمیت مسلم لیگ (ن) کے نوابزادہ زرین مگسی نے صوبائی وزرا کے عہدوں کا حلف…