تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Bagh

مسلم باغ کے سرکاری ہائی سکول کا دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

 اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مسلم باغ کا دورہ کیا اور سکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں، تدریسی امور، طلبہ کی حاضری اور مجموعی تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول کے ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ سے ملاقات…

آزاد کشمیر انتخابات میں بڑا اپ سیٹ، سردار عتیق احمد خان اپنی آبائی نشست ہار گئے

مظفرآباد- آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ایل اے 14 ضلع باغ میں ایک بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان اپنی آبائی نشست پر شکست کھا گئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پیر کو پولنگ ہوئی…

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پولنگ جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے 2026 کے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری ہے، جبکہ نظرثانی شدہ انتخابی شیڈول کے تحت پونچھ اور سدھنوتی کے 7 حلقوں میں انتخابات مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ تیسرے…

ایل اے 17 باغ 4 حویلی میں 50 حساس اور 25 حساس ترین پولنگ اسٹیشن قرار

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ایل اے 17 باغ 4 حویلی میں انتخابی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جہاں ایک لاکھ 17 ہزار 514 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ریٹرننگ آفیسر (آر او) آفس کے اعلامیے کے مطابق…