صاحبزادہ فرحان نے ابھیشیک شرما کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مجموعی طور پر 238 رنز…