بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثی حملہ، 3 پاکستانی جاں بحق، ایک زخمی: اسحاق ڈار
اسلام آباد: بحیرہ احمر میں ایک غیر جنگی تجارتی جہاز پر حوثیوں کے مبینہ حملے کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، جس پر پاکستان نے شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے…