کوئٹہ میں طویل خشک سالی کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار
کوئٹہ: طویل خشک موسم کے بعد کوئٹہ اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ بارش کے باعث فضا میں ٹھنڈک اور تازگی بڑھ گئی۔
بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں سمیت نواحی علاقوں اور پہاڑوں پر بھی بارش کا سلسلہ…