قلات گرلز ڈگری کالج کا اچانک معائنہ، ناقص تعمیر پر ڈپٹی کمشنر کا سخت نوٹس
قلات: ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا اچانک دورہ کرکے تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لیا اور نئی تعمیر شدہ عمارت میں ناقص مٹیریل کے استعمال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب…