وزیراعظم استعفیٰ دیں تو ہم بھی مستعفی ہونے کو تیار ہیں، چوہدری منظور اور ندیم افضل چن
نئے صوبوں کے قیام اور آئینی طریقہ کار سے متعلق سیاسی بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں چوہدری منظور اور ندیم افضل چن نے وزیراعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم مستعفی ہوتے ہیں تو وہ بھی ان کے ساتھ…