امریکی بندرگاہوں اور کارگو جہازوں پر روزانہ ہزاروں سائبر حملے
امریکا کی بندرگاہوں اور کارگو جہازوں کو سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے، جہاں روزانہ ہزاروں مرتبہ سائبر حملوں کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
ان حملوں میں بندرگاہوں کے ڈیجیٹل نظام، بحری جہازوں کے مواصلاتی نیٹ ورکس اور کارگو کی نقل و…