بھارت کی جیلوں سے 25 پاکستانی شہری رہا، واہگہ سرحد کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے
لاہور: بھارت کی مختلف جیلوں سے رہائی پانے والے 25 پاکستانی شہری واہگہ-اٹاری سرحد کے راستے وطن واپس پہنچ گئے، جہاں اپنی سرزمین پر قدم رکھتے ہی کئی افراد جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے، جبکہ بعض شہریوں نے وطن واپسی پر اللہ تعالیٰ…