پی سی بی کا 8 ویمن کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2026-27 کے سیزن کے لیے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء اور سعدیہ اقبال کو اے کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔
پی سی بی کی تفصیلات کے مطابق منیبہ علی صدیقی، نشرہ…