اسٹاک ایکسچینج شدید مندی سے دوچار، انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی، جہاں انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
دوپہر 1 بج کر 50 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 171,068.32 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو گزشتہ…