مکہ دفاعی معاہدے نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کو مزید قریب کردیا: شہباز شریف
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، جبکہ اس معاہدے سے خطے میں اتحاد، امن اور باہمی تعاون کا واضح پیغام بھی گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر…