پاکستان روس اقتصادی تعاون، توانائی اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان اور روس نے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو نئی وسعت دینے کے لیے 2030 تک باہمی تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کرلیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون سے متعلق دونوں ممالک کے بین…