پاک-سعودی-ترک دفاعی معاہدہ نیٹو کے آرٹیکل 5 جیسا: ترک وزیر خارجہ فیدان
انقرہ-ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا نیا دفاعی معاہدہ باہمی دفاع کے اصول کے اعتبار سے نیٹو کے آرٹیکل 5 سے مماثلت رکھتا ہے۔
ترک سرکاری خبر رساں ادارے انادولو سے گفتگو کرتے ہوئے…