تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Nurse Award

پمز آتشزدگی میں بچے کی جان بچانے والی نرس کیلئے بڑا اعزاز، ایک کروڑ انعام

اسلام آباد کے پمز اسپتال کے نرسری وارڈ میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک نومولود بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کی بہادری کو حکومت نے سراہتے ہوئے بڑا اعزاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز…