تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

long

ایک ریاست میں دو قانون نہیں چل سکتے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ ایک ریاست میں دو قانون نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو کے نانا نے ذاتی مفادات کے لیے ’’ادھر تم، ادھر ہم‘‘ کا نعرہ لگایا جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوا۔ پشاور کے…

مذاکرات کی ناکامی پر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی راستوں پر مزید کنٹینرز طلب

وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے مزید کنٹینرز پہنچانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد اسلام آباد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر…

وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دیں ورنہ لانگ مارچ ملتان سے نکلے گا،لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ عوام کو فوری ریلیف دیا جائے، بصورت دیگر جماعت اسلامی کا ملک گیر لانگ مارچ ملتان سے شروع کیا جائے گا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا…

ایشین گیمز: پاکستان کے انصر اقبال لانگ جمپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں پاکستان کے انصر اقبال نے فائنل میں رسائی پالی۔ انصر اقبال نے سات عشاریہ دو آٹھ میٹر جمپ کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، یہ وقت ان کا پرسنل بیسٹ بھی بن گیا۔ لانگ جمپ فائنل پیر کو ہوگا۔ دوسری جانب…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کئی ہفتے طویل کرنے کی تجویز

پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے مجوزہ لانگ مارچ کا تفصیلی خاکہ سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے لانگ مارچ کو صرف چند روز کے بجائے کئی ہفتے تک جاری رکھنے کی تجویز دی ہے۔ اس طویل مدتی احتجاجی سلسلے میں گاڑیوں،…