خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کریں گے، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔
وزیراعظم سے منگل کے روز اسلام آباد میں گورنر…