کوہلو میں مزدوروں کا قتل بزدلانہ فعل ہے، صدر زرداری کا سخت ردعمل
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے چمالنگ میں 11 مزدوروں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور قرار واقعی سزا دلانے پر زور دیا ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ معصوم اور محنت کش…