حافظ نعیم الرحمٰن کا اعلان، حکومت نے متعدد عوامی مطالبات تسلیم کرلیے
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور دونوں فریقین نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے متعدد اقدامات پر مشتمل ایک مسودے پر اتفاق کرلیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے مذاکرات کے اختتام پر بتایا کہ مجوزہ…