تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Israel

مغربی کنارے میں تشدد اور غزہ میں نسل کشی، اقوام متحدہ کے کمیشن کی رپورٹ سامنے آگئی

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کارروائیوں پر عالمی سطح پر تنقید ایک بار پھر تیز ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت قائم آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا…

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں سخت اقدامات کرتے ہوئے علاقے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ہیبرون کی ناکابندی اور فوجی کارروائیوں میں شدت…

چار مسلم ممالک کا فلسطین میں اسرائیلی تشدد روکنے اور آبنائے ہرمز کھولنے پر زور

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے اور فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب نے اسرائیلی تشدد کے خاتمے، غزہ میں انسانی امداد کی مسلسل فراہمی اور ایران سے متعلق تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ چاروں ممالک…

ایرانی حکومت کی تبدیلی ہی خطرے کے خاتمے کا راستہ ہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے سخت مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے لاحق خطرے کو ختم کرنے کا واحد راستہ وہاں کی حکومت کا تختہ الٹنا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس مقصد کے لیے اسرائیلی فوج، خفیہ ایجنسی موساد…

ایران پر بڑے حملوں کی تیاری مکمل، ٹرمپ کی مخالفت کے بعد منصوبہ روک دیا گیا: رپورٹ

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے خدشات کے دوران ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے رواں ماہ ایران پر بڑے پیمانے پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…

امریکی وزیر دفاع کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ

اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے غیر اعلانیہ ملاقات کی ہے، جبکہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائیوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے…

ٹرمپ کی نیتن یاہو کی حمایت، ایرانی وزیر خارجہ کا سخت ردعمل

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بیانات کی صورت میں نمایاں ہوگئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اپنی سیاسی مشکلات سے بچنے کے لیے امریکا کو ایک اور جنگ کی طرف دھکیل…

سعودی عرب نے حوثیوں کے خلاف مہم میں اسرائیلی فوجی تعاون کی تجویز مسترد کردی، رپورٹ

سعودی عرب نے یمن کے حوثی گروپ کے خلاف فوجی مہم میں اسرائیل کی ممکنہ شمولیت کی تجویز قبول نہیں کی۔ اسرائیلی اخبار ہاریتز نے نامعلوم سفارتی ذرائع کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے، تاہم سعودی حکومت کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان رپورٹ…

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے، مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ہفتے کے روز شہر میں دو الگ الگ حملوں میں جانی نقصان ہوا۔ طبی عملے کے مطابق غزہ شہر میں پانڈا مال کے قریب حملے میں…

ایران کے خلاف نئی امریکی فوجی کارروائی کی تیاری کا انکشاف، ٹرمپ حملے کے وقت پر غور کر رہے ہیں

واشنگٹن: ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے حوالے سے امریکا میں تیاریوں کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملے کے ممکنہ وقت پر غور کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون نے…