تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Israel

معذور فلسطینی پر تشدد، خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی

مغربی کنارے کے جنوبی الخلیل میں فلسطینی بستی غوین میں ایک معذور فلسطینی شخص اور خواتین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد واقعے پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ سیکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں اسرائیلی فوج کے چار اہلکاروں کو ایک…

امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان اہم فون کال

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کردی ہے، تاہم دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے…

ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا اعلان، اپ گریڈیشن پر کام شروع

تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد اپنے میزائل پروگرام کو مزید جدید بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے پر کام شروع کردیا ہے۔ ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر…

فلائی دبئی واقعے کے پیچھے کوئی طاقت ہوئی تو بہت بھاری قیمت چکانا ہوگی، نیتن یاہو

یروشلم: فلائی دبئی کے طیارے میں پیش آنے والے واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس واقعے کے پیچھے کسی طاقت کا ہاتھ ثابت ہوا تو اسے ’’بہت بھاری قیمت‘‘ چکانا پڑے گی۔ نیتن یاہو نے بیان میں…

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، خواتین سمیت 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز مختلف علاقوں میں ہونے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ طبی حکام کے مطابق غزہ سٹی کے تل الہوا علاقے میں ایک گاڑی کو اسرائیلی…

مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کی آمد بڑھ گئی، فلسطینی دکانداروں کو بھی مشکلات

مقبوضہ مغربی کنارہ: فلسطینی آبادی کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں اور پابندیوں کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں، جہاں ایک جانب آباد کار فلسطینی آبادیوں اور املاک کو نشانہ بنا رہے ہیں تو دوسری جانب مسجد اقصیٰ میں داخلے کے…

انتخابات سے قبل دشمنوں کے حملے کے اشارے ملے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل سکیورٹی صورتحال ایک بار پھر انتخابی بحث کا اہم موضوع بن گئی، جہاں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ممکنہ دشمن حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تل نوف ایئربیس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

نیتن یاہو کی اچانک ابوظہبی آمد، اماراتی صدر سے اہم ملاقات

ابوظہبی- اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو اچانک ابوظہبی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اسرائیلی حکام نے ملاقات کی تصدیق کی ہے، تاہم دونوں جانب سے فوری طور پر اس حوالے…

اسرائیلی فوج کا فلسطینی اتھارٹی کے کرنل کی گرفتاری کا دعویٰ

مغربی کنارہ: اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی پریوینٹیو سیکیورٹی سروس کے ایک کرنل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق گرفتار کرنل پر مبینہ طور پر مسلح اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا…

اسرائیلی حملوں پر شام کا سخت ردعمل، مذاکرات سے پہلے جارحیت روکنے کا مطالبہ

دمشق-شام نے حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ براہِ راست رابطے معطل کردیئے ہیں، تاہم دمشق نے سفارت کاری کا دروازہ مکمل طور پر بند کرنے کے بجائے سیکیورٹی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔ شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کا…