ایران کیخلاف کسی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل امیر حاتمی
تہران:ایرانی بری فوج کے کمانڈر ان چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج ایران کی آزادی کے دفاع میں ایک لمحے کے لیے بھی تاخیر نہیں کریں گی۔
اپنے بیان میں جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج اور قوم نے دشمنوں کے خلاف…