کویت میں ڈرون حملہ: ایران کا تحقیقات میں مکمل تعاون کی پیشکش
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کویت میں ہونے والے ڈرون حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس واقعے کے محرکات واضح کرنے اور اس کے مختلف پہلوؤں کی تحقیقات کے لیے کویت اور اٹلی کی حکومتوں کے ساتھ…