طارق رحمان کا دورہ بھارت، نئی دہلی کی کوششیں تیز ہوگئیں
نئی دہلی- بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلی کے بعد بھارت نے ڈھاکا کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں، جبکہ نئی دہلی کی جانب سے بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو بھارت کے دورے پر بلانے کے لیے مسلسل رابطوں کا سلسلہ…