اردوغان کا مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک کو شامل کرنے پر زور
مکہ مکرمہ میں ہونے والے اہم دفاعی معاہدے نے خطے میں نئی سکیورٹی صف بندی کے امکانات پیدا کردیئے ہیں، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اس معاہدے کو مزید علاقائی ممالک تک وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ترک صدر نے کہا ہے کہ ترکیہ، سعودی…