بجلی کے نرخ کم کرنے کے لیے نئے مالیاتی اقدامات پر غور، وزیر توانائی کی آئی ایف سی وفد سے ملاقات
بجلی کی قیمتوں میں استحکام اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور نئے مالیاتی ذرائع کے استعمال پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے آئی ایف سی کے ریجنل…