کوئلہ کان کے مزدوروں کا قتل، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے…
بلوچستان کے ضلع کولہو کے علاقے جندران میں مسلح حملے کے دوران کوئلے کی کان میں کام کرنے والے کم از کم 11 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزدوروں کو اغوا کرنے کے بعد نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد چمالنگ کوئلہ…