بلوچستان کے ضلع چاغی میں 7 مزدور اغوا، کان کنی کی سائٹ پر حملہ
چاغی: بلوچستان کے ضلع چاغی میں نجی کان کنی کی ایک سائٹ پر 8 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دھاوا بول کر 7 کارکنوں کو اغوا کرلیا، جبکہ حملہ آور لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور ضروری اشیا بھی ساتھ لے گئے۔
واقعہ بدھ کے روز تقریباً دوپہر…