بلاول بھٹو کا جمہوری ری سیٹ پر زور،سندھ کے ایک لاکھ نوجوانوں کو یوتھ کارڈ جاری کرنے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے اور موجودہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جمہوری ری سیٹ ناگزیر ہو چکا ہے۔
کراچی میں سندھ یوتھ کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…