صاحبزادہ فرحان کو مستقل ٹی20 کپتان بنانے پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مشاورت سے صاحبزادہ فرحان کو قومی ٹی20 ٹیم کا مستقل کپتان بنانے پر غور شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فرحان کو سلمان علی آغا کی جگہ ذمہ داری دی جاسکتی ہے، پی سی بی 2028 کے آئی سی سی…