شدید تھکن کے باوجود نیند نہ آنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟
بعض اوقات پورا دن کام کرنے اور شدید تھکن محسوس کرنے کے باوجود رات کو نیند نہیں آتی۔ انسان بستر پر کروٹیں بدلتا رہتا ہے، مگر آنکھوں سے نیند غائب رہتی ہے۔ اس کیفیت کے پیچھے ذہنی دباؤ، کیفین کا استعمال، نیند کے معمول میں تبدیلی اور بعض طبی…