بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید ہنر اور روزگار کے مواقع دینا ناگزیر ہے: گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں، تاہم ان کی صلاحیتوں کو عملی کامیابی میں تبدیل کرنے کے لیے معیاری تعلیم، جدید ہنر، درست رہنمائی اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا ناگزیر ہے۔…