صدر زرداری سے فرانسیسی سفیر کی الوداعی ملاقات، پاک فرانس تعلقات پر گفتگو
اسلام آباد: فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی، جس میں پاکستان اور فرانس کے دیرینہ تعلقات، معاشی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور…